31.3 C
Islamabad
جمعہ, مئی 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت،بنگال کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک

بھارت،بنگال کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک

- Advertisement -

کولکتہ ۔30اپریل (اے پی پی):بھارتی ریاست بنگال کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

شنہوا کے مطابق بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ایک سینئر پولیس اہلکار منوج کمار ورما نے بتایا کہ ریتوراج ہوٹل میں آتشزدگی کے اس واقعے میں 14 افراد ہلاک ہو ئے ، ان کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نے کہاکہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے ، تاہم جائے وقوعہ پر تلاش اور بچاؤ آپریشن جاری ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590049

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں