28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت، چار افراد طالبہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارت، چار افراد طالبہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 4 مئی (اے پی پی)بھارتی پولیس نے تین افراد کو ایک طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ لڑکی کی والدہ کو لاش جنوبی بھارتی ریاست کیرالا سے ملی تھی۔ دلت ذات سے تعلق رکھنے والی اس طالبہ کو اس بے دردی سے ہلاک کیا گیا کہ اس کی آنتیں باہر آ گئی تھیں۔ گرفتار کیے جانے والے افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3416

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں