بھارتی افواج منظم طرےقے سے کشمےرےوں کی نسل کشی کررہی ہےں، مےرواعظ عمر فاروق

128

سرینگر ۔ یکم نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےرمےں حرےت فورم کے چےئرمےن مےرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ بھارتی افوج کالے قوانےن کی آڑ لے کر منظم طرےقے سے کشمےری نوجوانوں کی نسل کشی کررہی ہےں۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق مےرواعظ عمرفاروق نے سرےنگر مےں اےک بےان مےں 16سالہ طالب علم قےصرحمےد صوفی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کی عالمی تنظےموں پر زوردےا کہ وہ کشمےر مےں بھارتی مظالم کا نوٹس لےں۔ سرےنگر کے علاقے شالےمار سے تعلق رکھنے والے عبد الحمےد صوفی کے بےٹے قےصر حمےد صوفی کو جو مےران شاہ صاحب سکول کے طالب علم ہےں بھارتی فورسز نے گرفتار کرکے شدےد تشدد کا نشانہ بناےا