بھارتی ریاست تلنگانہ میں 131 جوڑوں کی اجتماعی شادی

76
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

حیدر آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) بھارتی ریاست تلنگانہ کے علاقے سرپورکاغذنگر میں 131 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ریاستی وزیراندراکرن ریڈی نے اس تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پراپنے خطاب میں رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے کہا کہ قبائلی طبقے سے تعلق رکھنے والی 131 غریب لڑکیوں کو شادی میں ایک تولہ سونے کا منگل سوتر، ایک الماری اورجہیز کا سامان دیا گیا ہے،