- Advertisement -
نئی دہلی ۔ 18 اپریل (اے پی پی) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ساڑھے پانچ سو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام بھارتی حکمران جماعت بی جے پی اور ایک مقامی تنظیم چھاتراپتی شیوا جی مہاراج سمراک سمیتی آف بوکاردھن نے کیا تھا۔ جن جوڑوں کی شادی ہوئی ان میں سے 406 ہندو‘ 94 بدھ مت ‘ 14عیسائی اور 14 جوڑے مسلمان تھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1370
- Advertisement -