قومی خبریں بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گیا، پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ جاری کی طرف Abdul Quddus - منگل, 4 اگست 2020, 1:17 شام 236 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) پاکستان نے ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری کردیا،بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ ظاہر کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی منظوری دے دی، نیا نقشہ اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔