راولپنڈی ۔02 ستمبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر تھوب (بھمبر) سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ‘پاک فوج نے بھر پورجواب دیکر بھارتی گنیں خاموش کرادیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق جمعہ کو بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر تھوب (بھمبر ) کے مقام پر بلاا شتعال فائرنگ کی جس کے جواب میں پاک فوج نے بھر پور جواب …
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر تھوب (بھمبر) سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ پاک فوج نے بھر پورجواب دیکر بھارتی گنیں خاموش کرادیں

مزید خبریں
راولپنڈی ۔02 ستمبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر تھوب (بھمبر) سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ‘پاک فوج نے بھر پورجواب دیکر بھارتی گنیں خاموش کرادیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق جمعہ کو بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر تھوب (بھمبر ) کے مقام پر بلاا شتعال فائرنگ کی جس کے جواب میں پاک فوج نے بھر پور جواب دیا۔اس فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا ۔








