بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول اور پر بلااشتعال فائرنگ ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر بھمبر اور چپراڑ کے مقام پر بلااشتعال فائرنگ کی ‘پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو بھارتی سکیورٹی فورسز نے بھمبر اور چپراڑ کے مقام پر بلااشتعال فائرنگ کی ، پاک فوج نے بھارتی …

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر بھمبر اور چپراڑ کے مقام پر بلااشتعال فائرنگ کی ‘پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو بھارتی سکیورٹی فورسز نے بھمبر اور چپراڑ کے مقام پر بلااشتعال فائرنگ کی ، پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ‘آخری اطلاعات تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔

Leave a Reply