بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی وزیراعظم محمد نواز شریف کو عیدالفطر کی مبارکباد

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف کو فون کرکے عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ بھارتی وزیراعظم نے سرجری کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی صحت یابی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اس وقت لندن میں ہیں اور گذشتہ ماہ دل کی سرجری کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں۔

Leave a Reply