بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیرمیں سخت پابندیاں نافذ

سرینگر ۔ 17 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی وزیر اعظم کے دورے سے قبل ہفتہ کو ہی پورے مقبوضہ علاقے میں سخت پابندیاںنافذ کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس اور سینٹرل ریزروپولیس فورس کی بڑی تعداد کو پورے مقبوضہ علاقے خاص طورپر جموںاورسرینگر کے شہروںمیں تعینات کیاگیا ہے ۔ بھارتی فوج متعدد علاقوںمیں گشت بھی کر رہی ہے ۔ نریندر مودی 330میگا واٹ …

سرینگر ۔ 17 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی وزیر اعظم کے دورے سے قبل ہفتہ کو ہی پورے مقبوضہ علاقے میں سخت پابندیاںنافذ کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس اور سینٹرل ریزروپولیس فورس کی بڑی تعداد کو پورے مقبوضہ علاقے خاص طورپر جموںاورسرینگر کے شہروںمیں تعینات کیاگیا ہے ۔ بھارتی فوج متعدد علاقوںمیں گشت بھی کر رہی ہے ۔ نریندر مودی 330میگا واٹ کے کشن گنگا پن بجلی منصوبے کے افتتاح کیلئے ہفتہ کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے ۔