اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) پاکستان میں بھارتی کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو منگل کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر مسلسل بلا اشتعال سیز فائر کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ڈائر یکٹر جنرل جنوبی ایشیاءو سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے منگل کو بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور 31اکتوبر …
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) پاکستان میں بھارتی کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو منگل کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر مسلسل بلا اشتعال سیز فائر کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ڈائر یکٹر جنرل جنوبی ایشیاءو سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے منگل کو بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور 31اکتوبر کو بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی میں نکیال جندروٹ سکیٹرز پر بلااشتعال سیز فائر کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کررتے ہوئے ایک احتجاجی مراسلہ انکے حوالے کیا۔بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے چھ سویلین شہید اور آٹھ شدید زخمی ہوئے ۔








