- Advertisement -
ممبئی۔25نومبر (اے پی پی):بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو) کھیلا جائے گا ، میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 برتری حاصل ہے
، پہلے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 28 نومبر ، چوتھا میچ یکم دسمبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 3 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414047
- Advertisement -