بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا

80
India and Australia
India and Australia

رانچی ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو رانچی میں کھیلا جائیگا۔