بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 نومبر سے موہالی میں شروع ہوگا بھارت کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے

108

موہالی ۔ 23 نومبر (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک موہالی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے مابین راجکوٹ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا جبکہ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے