کھیل کی خبریں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 28 جنوری 2017, 8:31 صبح 98 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ناگپور ۔ 28 جنوری (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (کل) اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔