33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںبھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ (کل)...

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

- Advertisement -

کٹک ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو کٹک میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میزبان ٹیم نے 1-0 سے اپنے نام کی اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز بھی میزبان بھارت نے 2-0 سے جیت لی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ 22 دسمبر کو اندور میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ 24 دسمبر کو ممبی میں کھیلا جائیگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81656

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں