بھارت روس سے کلیبر کروز میزائل خریدے گا

ماسکو ۔02 ستمبر (اے پی پی) بھارت روس سے کلیبر کروز میزائل خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ روس کے اخبار اجویستیا کے مطابق کلیبر کروز میزائل سے 300 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کی جا سکتی ہے اور اس حد تک مار کرنے والے میزائل کی برآمداپ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ بھارت پہلے بھی روسی فوجی سازوسامان کا بہت بڑا خبردار ہے۔

Leave a Reply