23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںبھارت سی پیک اور پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے...

بھارت سی پیک اور پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے لئے سازش کررہاہے،وفاقی وزیرریاستیں وسرحدی امور عبدالقادر بلوچ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیرریاستیں وسرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ بھارت پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک )اور پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے لئے سازش کررہاہے۔ہفتہ کوایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کے داخلی اورخارجی امور کے وزراء نے اقتصادی راہداری پر اپنے تحفظات کااظہار کیاتھا۔جنیوا میں پاکستان مخالف مہم کے حوالے سے ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ بھارت کالعدم تنظیموں کو پاکستان کے خلاف کام کرنے کیلئے وسائل فراہم کررہاہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70794

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں