اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)قائد ایوان سینٹ سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم چھپانے اور دُنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کے لئے بارڈر پر کشیدگی شروع کررہاہے تاکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ کر کشمیریوں کی آواز کو دبا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈ کاسٹنگ کے ملازمین یونین کے …
بھارت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم چھپانے کےلئے بارڈر پر کشیدگی شروع کررہاہے، راجہ ظفر الحق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)قائد ایوان سینٹ سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم چھپانے اور دُنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کے لئے بارڈر پر کشیدگی شروع کررہاہے تاکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ کر کشمیریوں کی آواز کو دبا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈ کاسٹنگ کے ملازمین یونین کے زیر اہتمام سالانہ عشائیہ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ راجہ محمد ظفر الحق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر پوری قوم حکومت اور مسلح افواج ایک صفحے پر ہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے ۔








