27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت میں زہریلی شراب پینے سے اموات بڑھ کر 53 ہو گئیں

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے اموات بڑھ کر 53 ہو گئیں

- Advertisement -

نئی دہلی۔24جون (اے پی پی):بھارت میں زہریلی شراب پینے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 53 ہو گئی ہے ۔ العربیہ اردو کے مطابق تامل ناڈو ریاست کے وزیرِ اعلی ایم کے سٹالن نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کی گئی شراب میں زہریلا میتھانول ملا ہوا تھا جسےپینے کے چند گھنٹوں بعد ہی 37 افراد ہلاک ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ 100 سے زائد افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک تھی جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 53 ہو گئی ہے ۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں