38.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت میں غیرملکی سفارتخانوں کا بنکوں سے رقوم نکالنے میں مشکلات پراحتجاج

بھارت میں غیرملکی سفارتخانوں کا بنکوں سے رقوم نکالنے میں مشکلات پراحتجاج

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) بھارت میں قائم دنیا کے 157 ملکوں کے سفارت خانوں نے بینکوں سے نقد رقم نکالنے کے سلسلے میں جاری بندشوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف ممالک کے سفارت خانوں نے بھارتی حکومت کے نام اپنے مشترکہ مراسلے میں اپنے بینک اکاو¿نٹ سے نقد رقم نکلنے کے سلسلے میں جاری بندشوں کو ویانا کنوینشن کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس مسئلے کو فوری طور پر حل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32853

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں