29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںبھارت میں پٹرول1.06روپے اور ڈیزل 2.94روپے مہنگا

بھارت میں پٹرول1.06روپے اور ڈیزل 2.94روپے مہنگا

- Advertisement -

نئی دہلی۔یکم مئی (اے پی پی) )بھارت کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آیل کارپوریشن (آئی او سی ایل)کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران تیزی سے اضافے کے پیش نظر تیل کمپنیوں نے پٹرول کے قیمت 1.06روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 2.94روپے فی لیٹر بڑھا دی ہے۔نئی قیمتیں فوری طور سے نافذ العمل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3109

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں