بھارت ناکام،عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

لندن ۔ 18 جون(اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے بھارت کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنالٹی اسٹروکس پر 3-1 گولز سے زیر کر کے ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ آسٹریلوی ٹیم نے مجموعی طور پر 14 ویں مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ جرمنی نے برطانیہ کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ۔

مزید خبریں

Leave a Reply