- Advertisement -
پشاور۔ 07 مئی (اے پی پی):جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان کی مساجد پر حملے کئے جو ایک بزدلانہ کارروائی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم ملک کے دفاع کے لئے تیار ہے، پاک فوج کو بھارت کو بروقت جواب دینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستانی فوج اور قوم ایک پیج پر ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593833
- Advertisement -