بھارت نے عالمی درجہ بندی میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا

116
آئی سی سی رینکنگ

دبئی۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) بھارت نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، پاکستانی ٹیم بدستور چھٹے نمبر پر موجود ہے۔