27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت نے مقبوضہ کشمیر کو حراستی کیمپ میں تبدیل کردیاہے، ترجمان حریت...

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو حراستی کیمپ میں تبدیل کردیاہے، ترجمان حریت کانفرنس

- Advertisement -

سرینگر ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت رہنماﺅں سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق ،محمد یاسین ملک اور دیگر کی مسلسل گھروں یا جیلوںمیں نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک حراستی کیمپ میں تبدیل کردیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ سید علی گیلانی کی برسہا برس سے گھر میں نظربند ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118964

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں