33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںبھارت نے کالی آندھی کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں...

بھارت نے کالی آندھی کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا

- Advertisement -

کولکتہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، میزبان ٹیم نے 110 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 5 وکٹوں پر حاصل کیا، کالی آندھی کے باﺅلرز نے لائن و لینتھ کے ساتھ باﺅلنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو ٹف ٹائم دیا لیکن وہ ٹیم کو فتح نہ دلا سکے، کارتھک 31 اور کرونل پانڈیا 21 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، کلدیپ یادیو کو عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=120655

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں