19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیبھارت کشمیریوںکے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام رہا ہے، مشترکہ حریت...

بھارت کشمیریوںکے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام رہا ہے، مشترکہ حریت قیادت

- Advertisement -

سرینگر ۔ 20 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میںجاری بہیمانہ کارروائیوںکی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت طاقت کے بے تحاشا استعمال کے باوجود کشمیریوںکے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام رہا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=103340

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں