39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںبھارت کی رانچی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط، چوتھے روز 603 رنز 9...

بھارت کی رانچی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط، چوتھے روز 603 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر اننگز ڈیکلیئر کر دی

- Advertisement -

رانچی ۔ 19 مارچ (اے پی پی) بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف رانچی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، میچ کے چوتھے روز میزبان بھارت نے پہلی اننگز 152 رنز کی برتری کے ساتھ 603 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی، چیتشوار پجارا نے 202 اور وردھیمن ساہا نے 117 رنز بنائے، پیٹ کمنز نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، آسٹریلیا کی 23 کے مجموعے پر 2 وکٹیں گر گئیں، اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 129 رنز درکار ہیں، دونوں وکٹیں جدیجا نے حاصل کیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=47211

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں