24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھکر،بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے...

بھکر،بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے گئے

- Advertisement -

بھکر۔ 02 مئی (اے پی پی):بین الصوبائی بھکر داجل چیک پوسٹ پر دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے دوران چیکنگ دو مجرمان اشتہاری سلیم یوسف ولد خان محمد تھانہ سٹی بھکر اور ملزم مزمل اقبال ولد لیاقت علی ضلع فیصل آباد کو گرفتار کر کے تھانہ صدر بھکر اور سٹی بھکر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں