بھکر، تھانہ کلور کوٹ پولیس نے شراب کی خرید و فروخت کرنے والا ملزم کو شراب سمیت گرفتار

7

بھکر۔ ۔۔۔ 18 جون (اے پی پی):تھانہ کلورکوٹ پولیس نے شراب کی خرید و فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا اور ملزم سے 15 لیٹر شراب بھی قبضے میں لے لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ رانا محمد اشرف سب انسپکٹر اور مشتاق حسین اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے

پولیس ٹیم کے ساتھ مخبر کی اطلاع پر کامیاب ریڈ کر کے سجاد ولد شمشاد علی شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،شراب فروش کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔شراب فروش سجاد کے خلاف مقدمہ درج کر کے بند حوالات تھانہ کر دیا گیا۔