22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھکر، پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملا دیا ،ترجمان پولیس

بھکر، پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملا دیا ،ترجمان پولیس

- Advertisement -

بھکر۔ 28 اگست (اے پی پی):ایس ڈی پی او دریا خان ساجد محمود سوہل کی سربراہی میں تھانہ سٹی دریا خان پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملا دیا ۔

پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی دریا خان ملک ریاض حسین سب انسپکٹر اور محمد رمضان ASI نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مسمی محمد نعمان ولد محمد باران سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان اور محمد بلال ولد محمد ابرار کو تلاش کر کے وارثان کے حوالے کر دیا ۔

- Advertisement -

گمشدہ بلال اور نعمان کے واپس ملنے پر لواحقین نے بھکر پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی، بھکر پولیس خدمات دینے میں مصروف عمل ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں