27.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھکر ،بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ کی کامیاب کاروائی ایک اشتہاری ناجائز...

بھکر ،بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ کی کامیاب کاروائی ایک اشتہاری ناجائز اسلحےسمیت ملزم گرفتار

- Advertisement -

بھکر۔ 29 اگست (اے پی پی):بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئےدوران چیکینگ ایک اشتہاری ملزم ناجائز اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔

انچارچ چیک پوسٹ داجل محمد ارشد سب انسپکٹر معہ پولیس ٹیم نے دوران چیکینگ ملزم نعمت اللہ سکنہ ملانہ DIK سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا ،ملزم کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کر لیا گیا ،جبکہ ایک اور کاروائی میں موٹر سائیکل چوری کا اشتہاری ملزم کامران ولد محمد افضل گرفتار ملزم مقدمہ نمبر 1682/23 تھانہ سٹی عارف والا ضلع پاکپتن کو موٹر سائیکل چوری میں مطلوب تھا ملزم کو فزیکلی گرفتار کر کے تھانہ صدر بھکر پولیس کے حوالے کر دیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں