قومی خبریں بھکر ، اپنا گھر اپنی چھت کی درخواست وصولی کے لئے ڈیسک قائم کی طرف Muhammad Basharat - جمعرات, 22 اگست 2024, 7:18 شام 270 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بھکر ، اپنا گھر اپنی چھت کی درخواست وصولی کے لئے ڈیسک قائم بھکر۔ 22 اگست (اے پی پی):بھکر میں اپنا گھر اپنی چھت کی معلومات اور درخواست وصولی کے لئے ڈی سی آفس میں فرنٹ ڈیسک قائم کر دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے فرنٹ ڈیسک کا جائزہ لیا اور تعینات عملہ سے ملاقات کی۔