بھکر میں فوڈ اتھارٹی نے ناقص گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی

133

بھکر۔ 19 دسمبر (اے پی پی):بھکر میں فوڈ اتھارٹی نے ناقص گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی، 95 کلو ناقص اور بدبودار گوشت تلف۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی بھکر نے گلشن مدینہ جھنگ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے 95 کلو باسی اور بدبودار گوشت تلف کر دیا جبکہ گوشت پر سلاٹر ہاوس کہ مہر بھی موجود نہ تھی۔گاڑی مالک کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔