- Advertisement -
بھکر۔ 27 اگست (اے پی پی):بھکر پولیس سمگلنگ کرنے والے عناصر کے خلاف سرگرم بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر چینی کی سمگلنگ ناکام 720 بوری چینی برامد کر لی ۔
انچارج چیک پوسٹ داجل محمد ارشد سب انسپکٹر نے پولیس فورس کے ساتھ دوران چیکینگ صوبہ پنجاب سے صوبہ خیبرپختونخواہ کیطرف جانے والے ٹرک کو چیک کیا تو 720 بوری چینی برامد ہوئی جسکو غیر قانونی طریقے سے سمگل کیا جا رہا تھا۔
- Advertisement -
گاڑی اور ڈرائیور کو قبضہ پولیس میں لیکر محکمہ فوڈ کے حوالے کر دیا ترجمان پولیس کے مطابق بھکر پولیس کا واضح پیغام سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی جائے گی ۔
- Advertisement -