بھکر۔ 23 اکتوبر (اے پی پی):بھکر پولیس کا ڈی پی او محمد نوید کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری تھانہ سرائے مہاجر پولیس نے اسلحہ ناجائز ہولڈر محمد عارف سکنہ 204 چک کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برامد کر لیا،
جب کہ تھانہ کلورکوٹ پولیس نے ایک اقدام قتل کے ملزم میر عادل سے پسٹل 30 بور برامد کر لیا ایک اور کاروائی میں ملزم قوی خان سے اسلحہ نا جائز پسٹل برامد کر لیا۔