27.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومضلعی خبریںبھکر پولیس کی کارروائی،اشتہاری ملزمان گرفتار اور 2چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

بھکر پولیس کی کارروائی،اشتہاری ملزمان گرفتار اور 2چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

- Advertisement -

بھکر۔ 05 نومبر (اے پی پی):بھکرپولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرکے تھانہ صدر میں ڈکیتی کے ملزمان اشتہاری کیٹگری اے کے ملزمان اشتہاری محمد یونس اور محمد رمضان کوگرفتار کر لیا ہے،

پولیس سرائے مہاجر نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملزم غلام یاسین عرف گیرا کو گرفتار کر کے قبضہ سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے ہیں

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=408193

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں