27.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںبہادر مسلح افواج کو ملکی سالمیت اور خطے میں توازن قائم کرنے...

بہادر مسلح افواج کو ملکی سالمیت اور خطے میں توازن قائم کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں،وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

ہفتہ کو وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے بہادر مسلح افواج کو ملکی سالمیت اور خطے میں توازن قائم کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمشہ اپنے علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر سمجھوتہ کیے بغیر اس خطے میں امن اور سیکورٹی کیلئے کوشش کی ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595431

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں