اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔
اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور جسٹس صداقت حسین راجہ کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔