33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںبیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میںنو ماہ کے دوران 49 فیصد اضافہ

بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میںنو ماہ کے دوران 49 فیصد اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) جاری مالی سال 2015-16ءمیں 31مارچ کو ختم ہونے والی نو ماہ کے دوران بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میں 49فیصد کا اضافہ ہواہے اور اس دوران کمپنی کو 9.23ارب روپے کانفع حاصل ہواہے ۔ بیسٹ وے سیمنٹ کی روپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 6.22 ارب روپے کا منافع حاصل ہواتھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3760

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں