بیلاروس کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری

اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور بیلاروس نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کے اسلام آباد کے دورے کے موقع پر مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف اور صدر لوکاشنکو نے بدھ کویہاں وزیراعظم ہاﺅس میں منعقدہ تقریب میں ٹکٹ کے اجراءکی دستاویز پر دستخط کئے۔ ٹکٹ پر پاکستان کی جھیل سیف الملوک اور بیلاروس کے ناراچانسکی نیشنل پارک کی تصاویر ہیں۔ واضح …

اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور بیلاروس نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کے اسلام آباد کے دورے کے موقع پر مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف اور صدر لوکاشنکو نے بدھ کویہاں وزیراعظم ہاﺅس میں منعقدہ تقریب میں ٹکٹ کے اجراءکی دستاویز پر دستخط کئے۔ ٹکٹ پر پاکستان کی جھیل سیف الملوک اور بیلاروس کے ناراچانسکی نیشنل پارک کی تصاویر ہیں۔ واضح رہے کہ یہ صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کا 16 ماہ میں پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply