23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںبیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی...

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی برسلز میں یونان کے سفیر سے ملاقات

- Advertisement -

برسلز۔11دسمبر (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے برسلز میں یونان کے سفیر ڈائونیسیوس کلاموریزوس سے ملاقات کی۔

پاکستانی سفارتخانے نے پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں فریقین نے پاکستان اور یونان کے درمیان تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=418843

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں