- Advertisement -
برسلز ۔16مئی (اے پی پی):بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں فن لینڈ کے مستقل مندوب جوری آرونن سے ملاقات کی۔
پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق انہوں نے علاقائی اور عالمی جیوپولیٹیکل پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور بین الاقوامی قانون پر مبنی عالمی نظم کی اہمیت پر زور دیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598028
- Advertisement -