21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںبیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ میں ناظم الامور فراز زیدی...

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ میں ناظم الامور فراز زیدی کی بیلجیئم وزارت خارجہ امور میں ڈائریکٹر دو طرفہ امور ایشیا پیسفک سے ملاقات،باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ

- Advertisement -

برسلز۔11ستمبر (اے پی پی): بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ میں ناظم الامور فراز زیدی نے بیلجیئم وزارت خارجہ امور میں ڈائریکٹر دو طرفہ امور ایشیا پیسفک سفیر فرانکوئس ڈیلہی سے ملاقات کی۔

پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں کلیدی دو طرفہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان خاص طور پر لیبر کی نقل و حرکت کے شعبے میں باہمی تعاون کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=502199

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں