بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی کمیونٹی کے لئے 10 ستمبر کو ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کرے گا

118
Virtual Open Court
Virtual Open Court

برسلز۔4ستمبر (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ 10 ستمبر کو بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کرے گا۔بدھ کو پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق پاکستانی برادری کے ارکان ورچوئل کھلی کچہری میں شرکت کے لئے خود کو رجسٹر کرا سکتے ہیں۔