بیلجیئم میں پاکستانی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ کی ڈائریکٹر جنرل امیگریشن آفس بیلجیئم فریڈی روزمونٹ سے ملاقات

88
بیلجیئم میں پاکستانی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ کی ڈائریکٹر جنرل امیگریشن آفس بیلجیئم فریڈی روزمونٹ سے ملاقات

برسلز۔17جنوری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستانی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ نے ڈائریکٹر جنرل، امیگریشن آفس بیلجیئم فریڈی روزمونٹ سے ملاقات کی۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان تعاون کی راہیں تلاش کرنے اور عوامی رابطوں کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔