بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی معروف عالمی میڈیا ویب سائٹ اور میگزین’ ای یو رپورٹر‘ کے مدیر اعلی کولن سٹیونز سے ملاقات

97
Ambassador Amina Baloch
Ambassador Amina Baloch

برسلز ۔11جون (اے پی پی):بیلجیئم ، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے معروف عالمی میڈیا ویب سائٹ اور میگزین’’ای یو رپورٹر‘‘ کے مدیر اعلی کولن سٹیونز سے منگل کو ملاقات کی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بیلجیم میں پاکستان کے سفارت خانے کی پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران یورپی یونین میں ہونے والی پیش ہائے رفت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔