23.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںبیلجیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی...

بیلجیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیم کے فلینڈرس ریجن کے وزیر ،صدر جنجامبون سے ملاقات

- Advertisement -

برسلز ۔1دسمبر (اے پی پی):بیلجیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیم کے فلینڈرس ریجن کے وزیر ۔صدر جنجامبون سے ملاقات کی۔ جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور بیلجیم کے درمیان اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور سفارتی تعلقات کو گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیاگیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415692

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں