35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبینالی یلدرم ترکی کے نئے وزیر اعظم ہوں گے، ذرائع

بینالی یلدرم ترکی کے نئے وزیر اعظم ہوں گے، ذرائع

- Advertisement -

انقرہ۔ 20 مئی (اے پی پی) بینالی یلدرم ترکی کے نئے وزیر اعظم اور حکمراں اے کے پی پارٹی کے نئے سربراہ ہوں گے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اے کے پی کے ایک اجلاس میں60 سالہ یلدرم کو نامزد کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اتوار کو جماعت کے خصوصی اجلاس میں باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ بینالی یلدرم اس سے قبل وزیر نقل و حمل رہ چکے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5679

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں